Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ شروع نہ ہوا تو لڑائی پھر چھڑ جائے گی، نمائندہ بورڈ آف

پیس

غزہ : غزہ بورڈ آف پیس کے اعلیٰ نمائندے نکولائی ملادینوف نے خبردار کیا کہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد میں مزید تاخیر ہوئی تو دہشت گردی اور لڑائی دوبارہ پھوٹ پڑ سکتی ہے۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نکولائی ملادینوف نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور سیاسی تعطل پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ فریقین کو جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو روکنے اور عبوری انتظامی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے اقدامات اٹھانے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ جنگ بندی کی موجودہ خلاف ورزیاں رک جائیں۔ ورنہ امن کی بحالی کے پروگرام کو شدید خطرہ لاحق ہوگا۔۔ل انہوں نے خبردار کیا کہ اگر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو فلسطینی ٹیکنوکریٹک کمیٹی غزہ میں داخل نہیں ہو سکے گی۔ انہوں نے کسی بھی فریق پر الزام نہیں لگایا لیکن واضح کیا کہ اگر کمیٹی کو کل غزہ بھیج دیا گیا اور خلاف ورزیاں جاری رہیں، تو یہ کمیٹی کو بے اثر اور غیر مؤثر بنائے گا۔ انہوں نے دونوں فریقین سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو روکنے اور کمیٹی کے عبوری انتظامی عمل کو کامیاب بنانے کے لیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular