Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

مغربی کنارے کا الحاق کیا تو اسرائیل امریکی حمایت کھودے گا، ٹرمپ کا مذاق

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جھوٹا دعویٰ کیا ہے کہ اگر اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے کو ضم کرتا ہے تو اسے امریکا کی حمایت کھونی پڑے گی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی صدر نے یہ بیان ٹائم میگزین کو ایک ٹیلی فونک انٹرویو میں دیا۔ ٹائم میگزین کے مطابق ٹرمپ کے اس بیان کے ساتھ ہی نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیرِ خارجہ مارکو روبیو دونوں نے اسرائیل کو کسی بھی قسم کے انضمام سے خبردار کیا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ انضمام نہیں ہوسکتا کیونکہ میں نے عرب ممالک سے وعدہ کیا ہے۔
اگر ایسا ہوا تو اسرائیل، امریکا کی حمایت کھو دے گا۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ انہیں یقین ہے کہ سعودی عرب رواں سال کے اختتام تک معاہدہ ابراہیمی‘ میں شامل ہو جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular