Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

میں الیکشن نہیں جیتا تو امریکا میں خون کی ہولی ہوگی، ٹرمپ

واشنگٹن : امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ صدارتی الیکشن نہیں جیتے تو ملک میں خون کی ہولی اور جمہوریت کا خاتمہ ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست اوہائیو کے شہر ڈیٹن میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ نومبر میں جیت نہیں پائے تو امریکہ کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یہ ملک کے لیے خون کی ہولی ثابت ہونے والا ہے۔ انہوں نے 2020 کے الیکشن میں اپنی ناکامی کو دھاندلی کا نتیجہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سال پانچ نومبر کی تاریخ یاد رکھی جائے کیونکہ انہیں یقین ہے کہ یہ امریکی تاریخ میں اہم ترین تاریخ بننے جارہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular