Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی جیلوں میں سینکڑوں فلسطینی اسیروں کی بھوک ہڑتال

تل ابیب : اسرائیلی جیلوں میں سینکڑوں فلسطینی قیدیوں نے جابرانہ پالیسیوں کیخلاف تادم مرگ بھوک ہڑتال شروع کردی۔ اسیر تحریک کے رہنما بدھ سے ہڑتال شروع کریں گے۔ جس کی نمائندگی تحریک کی سپریم نیشنل ایمرجنسی کمیٹی کرے گی۔ جبکہ دو ہزار سے زائد قیدی جمعرات سے بھوک ہڑتال میں شامل ہوجائیں گے۔ فلسطینی کلب برائے اسیران کے سربراہ قدورہ فارس نے کہاکہ قیدیوں کی سب سے بڑی شکایت انتہائی دائیں بازو کے صیہونی وزیر اتمار بن گویر کے حکم پر اپنائے جانے والے جابرانہ اقدامات ہیں۔ یہ انتقامی اور نسل پرستانہ کارروائیاں ہیں۔ انہیں روکا جائے تو ہڑتال کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اسرائیل کی دو درجن جیلوں اور حراستی مراکز میں 170 بچے اور 29 خواتین سمیت 4,800 فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular