Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ میں قیامت خیز حملے، 24 گھنٹوں میں 143 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں حملے تیز کرتے ہوئے قیامت برپا کردی۔ تازہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت مزید چھتیس فلسطینی شہید اور کئی زخمی کردئے۔ صیہونی فوج نے آج صبح سویرے جبالیہ میں ایک بار پھر فضائی حملے کئے اور رہائشی مقامات کو نشانہ بنایا حملوں کے تتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت تیرا فلسطینی شہید اور کئی زخمی کردئے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے جبالیہ کے مغرب میں الفخورا۔ مغربی خان یونس۔ بیت لاہیہ میں تین مقامات پر بمباری کی اور میزائل داغے۔ حملوں میں مکانات اور عمارتیں ملیامیٹ ہوگئیں تازہ حملوں میں چھتیس شہادتوں کے ساتھ چوبیس گھنٹوں میں شہدا کی تعداد ایک سو تینتالیس ہوگئی۔ بیت لاہیہ میں حملے تیز ہونے کی وجہ سے متاثرین نے نقل مکانی شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular