
گلگت : گلگت بلتستان میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی، محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے عاشورہ 19 اگست تک بند رہیں گے، فیصلے کا اطلاق سرکاری و پرائیوٹ تعلیمی اداروں پر ہوگا، اس سے پہلے کورونا وبا کے پھیلاؤ کے بعد تعلیمی اداروں کو 10 اگست تک بند کر دیا گیا تھا۔


































