Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا

بیروت : حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے راکٹ کے ذریعہ مار گرایا ہے۔ جس کا ملبہ اسرائیل میں ہی گرا ہے۔
حزب اللہ نے اسرائیلی علاقے مسکاف عام پر بھی حملہ کرکے اسرائیل کے فنی اور تکنیکی آلات کا ایک حصہ تباہ کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے توپ خانے نے آگ لگانے والے گولوں سے نقورہ اور دیگر قصبوں کے اطراف کے جنگلات پر بمباری کی۔ اسرائیلی فوج نے حاصبیا ضلع کے قصبے کفر شوبا کی بلندیوں پر بھی دس کے قریب گولے داغے۔ اس کے علاوہ ایک اسرائیلی ڈرون نے عیتا الشعب قصبے میں ایک گھر کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج نے لبنان میں ان مقامات کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا جہاں سے شمالی اسرائیل میں ماؤنٹ ہار ڈوف کے علاقے کی طرف گولے داغے گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular