Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

ہنگو فائرنگ, شہید کے جنازے کیساتھ احتجاجی ریلی اور شٹر ڈاؤن

پارا چنار : انجمن حسینیہ کی کال پر پارا چنار میں ہڑتال کی گئی اور شہید کے جنازے کیساتھ احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے اور شٹر ڈاون ہڑتال کی گئی. گذشتہ روز دہشت گردوں نے پشاور سے پاراچنار آنے والی مسافر گاڑی پر فائرنگ کردی تھی جس میں شیعہ نوجوان توقیر سجاد اور نوشہرہ کا عدنان شہید ہوگئے تھے ہنگو اور کرم کی پولیس قاتلوں کی گرفتاری میں ناکام ہوچکی ہے, یاد رہے دو ماہ پہلے بھی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد حالات خراب ہوئے تھے جس کے بعد فائرنگ کے مختلف واقعات میں 50 سے زائد افراد جان بحق ہوئے تھے عمائدین علاقہ مطالبہ کررہے ہیں کہ حکومت ان دہشت گرد عناصر کے خلاف بھر پور کاروائی کرے ۔

مزید پڑھیے

Most Popular