Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

حماس غزہ کی حکمرانی میں کوئی انتظامی کردار نہیں چاہتی، ترجمان

غزہ : غزہ میں حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اب کسی بھی انتظامی کردار میں شامل نہیں ہونا چاہتی۔
حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ حماس نے ایک کمیونٹی سپورٹ کمیٹی کے قیام پر رضامندی ظاہر کی ہے جوعبوری طورپر غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں سنبھالے گی۔ انہوں نے زور دیا کہ انتظامی خلا پیدا ہونا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، اس لیے موجودہ سرکاری ادارے اپنے فرائض معمول کے مطابق انجام دیتے رہیں گے۔حازم قاسم کے مطابق تمام فلسطینی دھڑوں کی مشاورت سے غزہ مینجمنٹ کمیٹی کے قیام پر اتفاق رائے تک پہنچنے کی کوششیں جاری ہیں۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ ثالثوں کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی تیاری جاری ہے جو کہ کافی پیچیدہ مرحلہ ہے، اور اس حوالے سے قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular