Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

سعودی جیلوں میں قید حماس کے رہنماؤں کی رہائی کیلئے حماس کی مصر سے ثالثی کی درخواست

جدہ(نیٹ نیوز) عرب مجلے الخلیج الجدید کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی شاہی رژیم کی جانب سے قید کئے گئے سعوی عرب کے لئے اپنے خصوصی نمائندے محمد الخضری سمیت اپنے 60 سے زائد مرکزی رہنماؤں اور حامیوں کی رہائی کے لئے مصر کو ثالثی کی درخواست کر دی ہے۔ مصری میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی جیل میں قید حماس کے سفیر محمد الخضری کی خراب جسمانی حالت پر مبنی خبریں سامنے آنے کے بعد حماس کی جانب سے مصر کو یہ درخواست پیش کی گئی ہے کیونکہ آجکل سعودی عرب کے ساتھ مصر کے گہرے دوستانہ تعلقات استوار ہیں۔
واضح رہے کہ غاصب صہیونی رژیم اسرائیل کی ایماء پر سعودی عرب میں موجود حماس کے 60 سے زائد کارکنوں کو 1 سال سے زائد عرصے سے دہشتگردی کے الزام میں حراست میں لیا ہوا ہے۔ جن میں سعودی حکومت کے لئے حماس کے خصوصی نمائندے محمد الخضری بھی شامل ہیں۔ سعودی حکومت کے لئے حماس کے سفیر محمد الخضری جن کی عمر 80 سال سے زائد ہے اور وہ اس وقت بہت سی بیماری سے رنج اٹھا رہے ہیں، کی جسمانی حالت گذشتہ 1 سال سے سعودی جیل میں رہنے سے مزید خراب ہو چکی ہے۔ گذشتہ ہفتے سعودی ذرائع نے خبر دی تھی کہ سعودی عرب کے لئے حماس کے سفیر محمد الخضری کے ہمراہ قید ان کے فرزند ھانی الخضری کو بھی ان کی کوٹھڑی میں منتقل کر دیا گیا ہے کہ کیونکہ محمد الخضری اپنی خراب جسمانی حالت کے باعث اب چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہو چکے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular