Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

حماس کئی ماہ تک لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ حماس نے مطلع کیا ہے کہ اس کے پاس کئی ماہ تک اسرائیل سے لڑنے کی صلاحیت موجود ہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین نے کہا کہ غزہ کی جنگ کو 80 دن سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن صیہونی حکومت کو کچھ حاصل نہیں ہوا۔ حماس کمانڈروں نے بتایا کہ اب تک مزاحمتی صلاحیت کو صرف 14 فیصد نقصان پہنچا ہے۔ امیرعبداللہیان نے کہا کہ غزہ میں سرنگوں کی لمبائی غزہ کے مجموعی رقبے سے زیادہ ہے۔ طوفان الاقصٰی کے بعد سے ڈرون سازی کی صنعتیں ایک گھنٹے کے لیے بھی بند نہیں ہوئی ہیں۔ انہوں نے مزاحمت کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے بارے میں کہا کہ طوفان الاقصٰی کے بعد غزہ کے 70 فیصد سے زیادہ عوام نے ہتھیار اٹھا کر میدان جنگ میں اور اپنے ملک کا دفاع کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular