Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

حماس نے اسرائیلی فوج کی 6 گاڑیاں تباہ کردیں

غزہ : حماس نے خان یونس کو اسرائیلی فوج کے لیے موت کا دلدل بنادیا ہے۔ جس میں اسرائیلی فوج دھنستی جارہی ہے.
خان یونس میں حماس نے اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو چھاپہ مار کارروائیوں میں نشانہ بنایا۔ القسام بریگیڈ کے مطابق چھ گاڑیوں کو مکمل تباہ کردیا گیا ہے۔ حملے میں غاصب فوج کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا گیا ہے۔ حماس کے مجاہدین اسرائیلی فوج کے دعوؤں کے برعکس اب بھی وسطی، جنوبی اور شمالی غزہ میں مکمل سرگرم ہیں اور اسرائیلی فوج کے شکار میں مصروف ہیں۔ خان یونس میں اسرائیلی فوج حواس باختہ ہوچکی ہے اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنارہی ہے۔ حماس کے مطابق اسرائیل کے ہر جنگی جرم کی اس کو سخت سزا دی جائے گی.

مزید پڑھیے

Most Popular