Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ کے چپے چپے پر بمباری، مزید 165 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: غزہ کے چپے چپے پر بمباری سے چوبیس گھنٹوں کے دوران نہتے خواتین و بچوں سمیت مزید 165 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غزہ میں صیہونی حملوں کا سلسلہ 85 ویں روز بھی جاری رہا۔ جنگی طیاروں ۔ ڈرونز اور ٹینکوں نے خان یونس اور رفح پر بم برسائے۔ اسپتالوں، اسکولوں، مکانات اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ ملبے سے درجنوں لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر تباہ حال اسپتالوں میں پہنچایا گیا جہاں پہلے ہی جگہ ختم ہوچکی ہے۔ شہدا میں ایک صحافی اور اس کی فیملی بھی شامل ہے۔صیہونی فوج البریج کیمپ کو گھیرے میں لینے کی کوشش کررہی ہے لیکن اُسے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ مسلسل جنگ جاری رہنے سے بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔
اقوام کے ادارہ برائے انسانی امور کے مطابق ایک لاکھ اسی ہزار افراد میں سانس کے انفکیشن کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ اسہال کے ایک لاکھ چھتیس ہزار کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular