Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

غزہ قحط کے دہانے اور تباہ کن انسانی صورتحال سے دوچار

برسلز: یورپی یونین کے رہنماؤں نے کہاہے کہ غزہ قحط کے دہانے اور تباہ کن انسانی صورتحال سے دوچار ہے۔ برسلز میں یورپی کونسل کے اجلاس کے موقع پر یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل اور یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی۔ یورپی رہنماؤں نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ میں وقفے کا مطالبہ اور دو ریاستی حل کے لیے یورپی یونین کی حمایت کا اعادہ کیا۔ چارلس مشیل نے خبردارکیا کہ رفح میں زمینی کارروائی کے سنگین نتائج ہوں گے۔ ارسلا وان ڈیرلیین نے کہا کہ غزہ قحط کے دہانے پر ہے اور تباہ کن انسانی صورتحال سے دوچار ہے۔ انہوں نے غزہ میں تیز رفتار، محفوظ اور بلا روک ٹوک انسانی رسائی کے اقدامات کی توثیق کی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular