Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ لہولہان، چند گھنٹوں میں نہتے خواتین و بچوں سمیت 250 سے زائد شہید، درجنوں زخمی

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں قیامت برپا کردی۔ چند گھنٹوں میں ڈھائی سو سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
صیہونی فوج نے رات بھر خان یونس۔ النصیرات ۔ البریج کیمپ. غزہ شہر اور دوسرے مقامات پر بم برسائے۔ بمباری اور گولہ باری سے درجنوں رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ ملبے سے درجنوں لاشیں نکال لی گئیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ درجنوں افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
سات اکتوبر سے جاری صیہونی جارحیت میں شہدا کی تعداد اکیس ہزار تک جاپہنچی۔
مزاحمت کاروں نے بھی قابض فوجیوں پر بھرپور حملے کئے۔ جبالیہ میں مکان میں چھپے چالیس فوجیوں کے گروپ کو نشانہ بنایا۔ بیشتر فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔ نو فوجی گاڑیاں راکٹوں سے تباہ کردیں۔ اسرائیل نے مزید دو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

مزید پڑھیے

Most Popular