Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

فرانس سیکیورٹی اداروں میں نسلی امتیاز پر مبنی اصولوں کا قلع قمع کرے، اقوام متحدہ

جنیوا: فرانس میں الجیرین نوجوان کے پولیس فائرنگ سے قتل کے بعد اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے فرانس پر زور دیا کہ وہ اپنے سیکیورٹی اداروں میں نسلی امتیاز پر مبنی اصولوں کا قلع قمع کرے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کی ترجمان روینا شمداسانی نے جنیوا میں ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ ہمیں فرانس میں پولیس کے ہاتھوں 17 سالہ شمالی افریقی نژاد نوجوان کی ہلاکت پر تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فرانس کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں میں نسل پرستی اور امتیازی سلوک کے گہرے مسائل کو سنجیدگی سے حل کرے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بین الاقوامی حقوق کی تنظیموں جیسے ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ کے جاری کردہ بے شمار بیانات میں فرانسیسی حکومت سے شہریوں کی شناخت کے دوران امتیازی بالخصوص نسلی پروفائلنگ کے طریقہ کار کو بدلنے کا مطالبہ کیا جا چکا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular