Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اربعین کیلئے عراق جانیوالے زائرین کی مکمل ویکسینیشن لازمی قرار

کراچی: اربعین کے لیے عراق جانے والے زائرین کے کورونا کی مکمل ویکسنیشن لازمی قرار دے دی گئی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا نوٹیفکیشن کے مطابق 17سال سے کم عمر زائرین کو کورونا ویکسین سے استثناء ہوگا زائرین کیلئے پاکستان واپسی پر ائیر پورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان واپس آنے سے 48 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی کرنا ہوگا مسافر کو محکمہ صحت کے قرنطینہ سینٹر یا اپنے خرچے پر متعین کردہ جگہ پر قرنطینہ کرنے کی اجازت ہوگی۔ 24 گھنٹے قرنطینہ کے بعد ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ہوگا، منفی آنے پر گھر جانے کی اجازت ہوگی.

مزید پڑھیے

Most Popular