Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

ملکی ترقی کیلئے فرقہ واریت سے باہر نکلنا ہوگا، وفاقی وزیر مذہبی امور

لاہور : وفاقی وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نورالحق قادری نے کہا ملک کو اتحاد کی ضرورت ہے، ملکی ترقی کیلئے فرقہ واریت سے باہر نکلنا ہوگا، مجلس علماء پاکستان کے زیراہتمام قومی یکجہتی امن کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کو جتنا نقصان فرقہ واریت نے پہنچایا ہے، کسی اور چیز نے نہیں پہنچایا، پنجاب کے وزیرپیر سید سعید الحسن نے کہا قومی ہم آہنگی اور اتحاد کو مدنظر رکھ کرمضبوط قوم بننا ہے،صوفیائے کرام نے ہمیشہ رواداری اور بھائی چارے کا درس دیا ہے، ملک میں قیام امن کیلئے صوفیائے کرام کی فکر کو فروغ دینا ہوگا، تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ امت کو امتِ واحدہ بنانے کیلئے مشترکات پر آنا ہوگا، دشمن ہمیں ہر موقع پر منتشر کرنے اور آپس میں لڑانے کا سامان کرتا ہے، مگر دشمن کی ناپاک سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا، شرکا سے خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد، ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی، ناظم جامعہ اشرفیہ حافظ فضل رحیم اشرفی، جماعت اہلسنت کے مولانا محمد خان لغاری، سینئر صحافی سہیل وڑائچ، مجیب الرحمٰن شامی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular