Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے، پاکستان

نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے افغانستان کی صورتحال پر سلامتی کونسل میں اپنے بیان میں کہا ہے افغانستان سے فتنہ الخوارج پاکستان میں روزانہ حملے کررہا ہے۔ منیر اکرم نے کہا ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کو افغانستان کی عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں سے تعاون کیلئے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ علاقائی عدم استحکام کے خطرے پر عالمی برادری کو فکر مند ہونا چاہیے ۔افغانستان کے اندرونی بحران اور خواتین پر ناروا پابندیوں پر ہمیں تشویش ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular