Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

کرم میں گاڑی پر فائرنگ بدامنی پھیلانے کی منظم سازش ہے، حمید حسین

پاراچنار: ضلع کرم سے رکن قومی اسمبلی اور ایم ڈبلیو ایم کے پارلیمانی لیڈر انجینیئر حمید حسین نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حمید خان کلے جیسے پرامن علاقے میں اس قسم کا واقعہ سمجھ سے باہر ہے اور یہ علاقے میں منظم سازش کے تحت بدامنی پھیلانے کی کوششیں ہے۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ عوام اس سازش کو ناکام بنا کر قیامِ امن کے لیے راہ ہموار کریں۔ حمید حسین کا کہنا تھا کہ مرکزی شاہراہ پر چوکیوں کے قیام کے بعد بھی اس قسم کا واقعہ کا ہونا پریشان کُن اور افسوسناک ہے۔
دوسری جانب طوری بنگش قبائل کے رہنماؤں نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے واقعے کی فوری تحقیقات اور ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ عمائدین کا کہنا تھا کہ وہ بھی دہشت گردوں کی نشاندہی اور ان کے خلاف کارروائی میں حکومت کا بھرپور ساتھ دیں گے.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular