Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ میں قحط تباہ کن سطح پر پہنچ چکا، عرب و اسلامی ممالک محاصرہ توڑنے کیلئے فوری اقدام کریں، حماس

دوحہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں قحط تباہ کن سطح پر پہنچ چکا ہے۔ بھوک کا اسلحے کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ حماس نے ایک بیان میں کہاہے کہ غزہ میں بچوں اور شہری آبادی کیخلاف جدید تاریخ کا بدترین جرم ہو رہا ہے۔ غزہ میں انسانی حالات ہولناک تباہی کا شکار ہیں۔ بیان میں کہا گیاہےکہ فاشسٹ صیہونی حکومت نے غزہ میں بھوک اور زندگی کی بنیادی ضروریات سے محرومی کو نسل کشی کے ایک ہتھیار طور پر استعمال کیا ہے۔
حماس نے کہا کہ انسانی تباہی اور صیہونی فوج کی طرف سے روزانہ کیے جانے والے ہولناک جرائم کے سامنے سلامتی کونسل سمیت عالمی برادری کی خاموشی ایک خطرناک نظیر قائم کرتی ہے۔ حماس نے عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ محاصرہ توڑنے کے لیے فوری اقدام کریں اور انسانی امداد کی اجازت دیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular