Sat Oct 24, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

فیس بک نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم میں اہم کردار ادا کیا، ایمنسٹی

لندن : فیس بک نے منافع کے لالچ میں میانمار فوج کے روہنگیا مسلمانوں پر وحشیانہ مظالم میں اہم کردار ادا کیا۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیس بک کے خطرناک الگورتھم اور منافع کی لالچ سے پردہ اٹھایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روہنگیا مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاؤن سے کئی ماہ پہلے فیس بک روہنگیا مخالف مواد کا ایکو چیمبر بن گیا تھا۔ فیس بک کے مالک ادارے میٹا کے 2012 کے داخلی مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ اسے علم تھا کہ اس کے الگورتھم کے نتیجے میں حقیقی دنیا کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔2016 میں میٹا کی اپنی تحقیق نے واضح طور پر تسلیم کیا کہ ہمارے سفارشی نظام شدت پسندی کے مسئلے کو بڑھاتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular