Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

کوئٹہ میں دھماکا، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

کوئٹہ : کوئٹہ میں دھماکے سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔کوئٹہ پولیس کے مطابق دھماکہ شاہراہ اقبال پر پولیس وین کے قریب ہوا، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں ایک بچی اور دو پولیس اہلکار شامل ہیں۔ لاشیں اور زخمیوں کو ریسکیو کی گاڑیوں کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ اس کی آواز دور تک سنی گئی، دھماکے کے بعد پولیس اور بم ڈسپوذل اسکواڈ موقع پر پہنچ گیا، بم ڈسپوذل اسکواڈ کے مطابق دھماکے میں 3 سے 4 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا جسے ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا.

مزید پڑھیے

Most Popular