Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

غزہ کی تمام بارڈر کراسنگز کھولی جائیں، یورپی کمیشن کا مطالبہ

برسلز: یورپی یونین کی اعلیٰ عہدیدار حادجہ لحبیب نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کی تمام بارڈر کراسنگز کھولی جائیں تاکہ انسانی امداد بلا روک ٹوک فلسطینیوں تک پہنچ سکے۔
لکسمبرگ میں یورپی وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں حادجہ نے کہا کہ ہم نے پچھلے چند دنوں میں دیکھا کہ جنگ بندی کتنی نازک ہے، انسانی امداد کو ایک بار پھر یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام کے مصائب کم کرنے کے لیے مکمل اور غیر مشروط انسانی رسائی ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام گزرگاہیں کھلی ہونی چاہئیں کیونکہ اگرچہ غزہ میں امدادی ٹرکوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ہوا ہے مگر یہ اب بھی ان 600 ٹرکوں سے بہت کم ہے جن کا وعدہ کیا گیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular