Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

امارات کا غزہ میں ارضی رہائشی کمپاؤنڈ بنانے کا منصوبہ

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات نے غزہ میں فلسطینیوں کے لیے عارضی رہائشی کمپاؤنڈ بنانے کا منصوبہ تیار کیا ہے جو اسرائیلی کنٹرول والے علاقے میں ہوگا۔ عارضی اماراتی ہاؤسنگ کمپلیکس رفح کے قریب، مصر کی سرحد کے نزدیک تعمیر کیا جائے گا۔ مصر اس منصوبے کی مخالفت کر چکا ہے قطر اور سعودی عرب بھی منصوبے کی مالی معاونت کے لیے محتاط ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق عرب امارات امریکی انتظامیہ اور ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے ساتھ اس منصوبے پر رابطہ کر رہا ہے جس سے وہ غزہ میں اہم کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں آ سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات، امریکا اور اسرائیل نے غزہ میں سرمایہ کاری کے ممکنہ مواقع پر بھی بات کی ہے، جس میں آفشور گیس ڈپازٹس شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مذاکرات ابتدائی نوعیت کے تھے، لیکن یہ ظاہر کرتے ہیں کہ یو اے ای غزہ میں اسرائیل کا ترجیحی شراکت دار بنتا جا رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular