Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی نئی تجاویز سے خوش نہیں، امریکی عہدیدار

واشنگٹن : امریکی عہدیدارنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی نئی تجاویز سے خوش نہیں کیونکہ اس میں جوہری پروگرام سے متعلق کوئی واضح بات شامل نہیں۔ برطانوی نیوز ایجنسی رائیٹرز اور امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کے ساتھ اجلاس میں ایران کی تجویز پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ رپورٹس کے مطابق ایران نے تجویز دی تھی کہ جنگ کے خاتمے تک تہران کے جوہری پروگرام پر بات چیت مؤخر کردی جائے جسے امریکا نے مسترد کر دیا۔ امریکا کا موقف ہےکہ جوہری معاملے کو مذاکرات کے آغاز میں ہی حل کیا جائے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکا ایران کی بندرگاہوں پر پابندیاں اٹھا لیتا ہے تو اس سے مذاکرات میں واشنگٹن کا اہم دباؤ کم ہو سکتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular