Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

احتجاج کے باوجود سوئیڈن میں ایک بار پھر پارلیمنٹ کے سامنے قرآن مجید نذر آتش

اسٹاک ہوم: دنیا بھر میں مسلمانوں کے شدید احتجاج کے باوجود سوئیڈن میں قرآن سوزی کا سلسلہ نہ رک سکا۔ملعون اسلام دشمنوں نے اسٹاک ہوم میں سویڈش پارلیمنٹ کے سامنے قرآن نذر آتش کردیا۔عراقی نژاد ملعون سلوان مومیکا اور اس کے ساتھی سلوان نجم نے قرآن پاک کو زمین پر پھینک کر ٹھوکریں ماریں اور پھر اس کےصفحات کو آگ لگادی۔ اس بار قرآن جلانے کی اجازت سلوان نجم نے حاصل کی تھی۔ دونوں ملعون قرآن کی توہین کرتے رہے اور پولیس گھناؤنے فعل کو تحفظ دیتی رہی۔ ملعون سلوان مومیکا کا کہنا ہےکہ ہم اسوقت تک قرآن جلاتے رہیں گے جب تک کہ سوئیڈن میں قرآن پر پابندی نہ لگا دی جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular