Sat Oct 24, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

سخت پابندیوں کے باوجود جنگی تیاریوں کو بہتر بنالیا، ایرانی آرمی چیف

تہران: ایران کی فوج کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے درمیان مکمل ہم آہنگی اور تعاون ہیں اور کمترین وقت میں اپنا مشن مکمل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ مشہد مقدس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلح افواج ملک کی آزادی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کا فریضہ انجام دینے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں اور کسی بھی میدان میں کسی بھی وقت اپنے فرائض سرانجام دے سکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ہمیشہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دشمنوں کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کی کوشش کی ہے اور یہاں تک کہ ہم اپنے دشمنوں سے ایک قدم آگے رہے ہیں۔ ہم آگے بڑھنے سے کبھی نہیں رکیں گے۔ آرمی کمانڈر نے مزید کہا کہ ولی امر مسلمین کی تمام مسلح افواج کے سربراہوں کو دی گئی ہدایات کے مطابق، ہم نے سخت پابندیوں کے باوجود طاقت اور جنگی تیاریوں کو بہتر بنانے کے حوالے سے بڑی پیش رفت کی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular