Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

او آئی سی سے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی مدد کے لیے انسانی راہداری قائم کرنے کا مطالبہ

مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی مدد کے لیے انسانی راہداری قائم کریں، او آئی سی آزاد انسانی حقوق کمیشن کے وفد سے ملاقات میں سردار مسعود نے کہا کہ او آئی سی ہیومن رائٹس کمیشن کی آخری رپورٹ کے بعد سے مقبوضہ کشمیر میں صورتحال میں نمایاں تبدیلیاں آئی ہیں جس کی وجہ سے کمیشن کے فوری اقدامات کی ضرورت مزید بڑھ گئی ہے، انہوں نے او آئی سی کی جانب سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا کہ وہ محصور کشمیریوں کو انسانی راہداریوں کے ذریعے ہنگامی امداد فراہم کرے اور کشمیری طلبا کو اپنی ریاست کے کسی بھی حصے یا دنیا کے کسی اور حصے میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسکالر شپ دے تاکہ وہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular