Sat Oct 24, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

عوام کا دفاع ایران کی سفارتکاری کی بنیاد ہے، ایرانی نمائندہ

کابل: افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی نے افغانستان کی نگراں حکومت کے نمائندے سہیل شاہین سے ملاقات میں افغانستان کے عوام کے دفاع کو تہران کی سفارتکاری کی بنیاد قرار دیا ہے۔ ملاقات میں حسن کاظمی قمی نے ایران اور افغانستان کے عوام کے درمیان مشترکہ اقدار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سیاست سے ہٹ کر افغانستان کے عوام کا دفاع ایران کی سفارتکاری کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر یورپ افغانستان کے عوام کی مدد کرنا چاہتا ہے تو اسے انسان دوستانہ امداد کو اپنے علاقائی تعلقات کیلئے یرغمال نہیں بنانا چاہئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular