Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

معاشی میدان میں امریکا کو شکست، چین دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا

نیویارک: چین امریکا کو معاشی میدان میں شکست دے کر دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا ہے، بلوم برگ کے مطابق دنیا بھر کی دولت 2000 میں 156 ٹریلین ڈالر تھی جو اب بڑھ کر 514 ٹریلین تک پہنچ چکی ہے جس میں چین کا سب سے زیادہ 1/3 حصہ ہے۔ چین کی مجموعی معاشی مالیت 120 ٹریلین ڈالر ہے جو کہ 2000 میں صرف 7 ٹریلین ڈالر تھی۔ امریکا اپنی خراب معاشی پالیسیوں کے سبب عالمی دولت میں صرف 90 ٹریلین ڈالرز کی ملکیت رکھتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی دولت کا 68 فیصد حصہ جائیداد کی صنعت سے منسلک ہے جبکہ عالمی دولت کے 2 تہائی حصے پر عالمی اشرافیہ کا قبضہ ہے جو عالمی آبادی کا صرف 10 فیصد حصہ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular