Sat Oct 24, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

بچوں کے خلاف جرائم، اسرائیل کو تحفظ فراہم نہیں کریں گے، حماس

غزہ : حماس نے فلسطینی بچوں کے خلاف اسرائیل کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اسے دردناک عمل قرار دیا ہے۔ حماس نے سات سالہ ریان کی شہادت کا ذکر کرتےہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج کے فلسطینی بچوں، لوگوں، زمین اور مقدسات کے خلاف جرائم پر اسرائیل کو تحفظ فراہم نہیں کریں گے۔ اس طرح کے جان لیوا مظالم فلسطین کی مکمل آزادی تک فلسطینیوں کی سرزمین اور حقوق کے دفاع کے لیے فلسطینی مزاحمت کی طاقت کو بڑھا دیں گے۔ حماس کی یہ مذمت اسرائیلی افواج کے ہاتھوں فلسطینی بچے کے وحشیانہ قتل کے بعد سامنے آئی ہے۔ 7سالہ ریان یاسر سلیمان جمعرات کو بیت لحم شہر کے قریب طاقو نامی قصبے میں دم توڑ گیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular