Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

پابندیوں کی بحالی کے بعد آئی اے ای اے سے تعاون بے معنی ہو گیا، عباس عراقچی

تہران : ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی جانب سے بین الاقوامی پابندیوں کی بحالی کے بعد اقوام متحدہ کے جوہری ادارے کے ساتھ تعاون اب بے معنی ہو گیا ہے۔ عباس عراقچی نے تہران میں غیر ملکی سفیروں سے گفتگو میں کہا کہ قاہرہ معاہدہ جو پچھلے ماہ ایران اور عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے درمیان طے پایا تھا اب لاگو نہیں رہا۔ یہ معاہدہ ایران کے جوہری تنصیبات پر اسرائیل اور امریکہ کے حملوں کے بعد معطل تعاون کی بحالی کیلئے بنایا گیا تھا۔ عراقچی کے مطابق یورپی ممالک نے اسنیپ بیک میکنزم فعال کرکے یعنی پابندیاں بحال کرکے اپنے مذاکراتی اثر و رسوخ کو خود ختم کر لیا ہے۔ جس سے مستقبل کے مذاکرات میں ان کا کردار بہت کم رہ جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایران جلد ہی ایجنسی کے ساتھ اپنے تعاون سے متعلق حتمی فیصلہ اعلان کرے گا۔ تاہم انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سفارتکاری کے دروازے اب بھی کھلے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular