Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون جاری رہے گا، ایران

ویانا : ایٹمی توانائی ایجنسی میں ایران کے مستقل مندوب محسن نذیری اصل نے کہا ہے کہ ایران معاہدے کے مطابق ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھےگا۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے ایک ذمہ دار ملک کی حیثیت سے ہمیشہ یہ اعلان کیا ہے کہ اس بات کے پیش نظر کہ امریکہ ایک ایسا فریق تھا جس نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے لہذا واشنگٹن کی ذمہ دای ہے کہ پابندیوں کو ختم کرکے معاہدے میں واپس آجائے جبکہ اس کی جانب سے معاہدے کی پابندی کی سچائی کا پرکھا جانا بھی ضروری ہے۔ انہوں نےکہا کہ تہران نے آئی اے ای اے میں معاہدے سے متعلق تمام مسائل کا مستند اور مدلل جواب پیش کردیا ہے انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ ادارہ کسی جانبداری کے بغیر باقی ماندہ مسائل حل کرلے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular