Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کا آغاز

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کے آغاز پر پاکستان نے شدید مذمت کی ہے، دفترخارجہ نے کہا کہ دنیا کورونا وبا سے نبرد آزما ہے جبکہ بھارت ہندوتوا ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ انصاف کے تقاضے پورے کرنے میں ناکام رہا۔ اقلیتوں کو مذہبی آزادی نہ ملنا بھارتی سیکولرازم کے جھوٹے دعویٰ کو بے نقاب کرتا ہے۔ ترجمان نے او آئی سی کے سفیروں کی میٹنگ سے متعلق بھارتی میڈیا کی جھوٹی رپورٹس بھی مسترد کر دیں اور کہا کہ پاکستانی نمائندے نے مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر ریاستی سرپرستی میں تشدد کا ذکر کیا۔ قبل ازیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ بھارت کے ارادے اچھے دکھائی نہیں دیتے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرتا رہا ہے اور نیپال کے ساتھ بھی بھارت کا جارحانہ رویہ سب کے سامنے ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular