Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

لاہور میں نہج البلاغہ کے جعلی نسخے پھیلانے کی سازش ناکام

لاہور : امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے کلام نہج البلاغہ کے جعلی نسخے پھیلانے کی سازش ناکام بنادی گئی، بروقت نشاندہی پر لاہور میں نہج البلاغہ کے تحریف شدہ نسخے تلف کردئے گئے، تنظیم المکاتب لکھنو کے نام سے شائع کئے گئے تحریف شدہ نہج البلاغہ میں توہین رسالت(ص)، توہین اہل بیت(ع) اور توہین صحابہ کی گئی تھی، پبلشرز غلام علی اینڈ سنز کے ڈائریکٹر اسد نیاز نے سنگین غلطی پر معذرت کرلی اور یقین دہانی کرائی کہ آئندہ مزید نسخے چھاپنے سے گریز کیا جائے گا، مولانا امتیاز کاظمی نے تھانہ انار کلی میں جعلی نہج البلاغہ کا مقدمہ درج کرایا تھا، پبلشرز اور علمائے کرام کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں مولانا امتیاز عباس کاظمی نے کہا کہ تحریف نہج البلاغہ کی اشاعت کا مقصد مسلمانوں میں فساد پیدا کرنا اور مکتب اہل بیت کو بدنام کرنا تھا، ہماری تحقیقاتی ٹیم نے بہت بڑی سازش کو بے نقاب کرکے فتنے کو دفن کر دیا ہے، پبلشر نے اپنی غلطی کو تسلیم کیا اور معافی طلب کی، ہمارا معاہدہ ہوچکا ہے، تعاون کے مشکور ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular