Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

کوئٹہ کو خون سے رنگنے کی سازش، تشویش اور خوف کی لہر


تمام اقوام کو ایک دوسرے کادشمن بنانے اورسرزمین کوئٹہ کو ایک بار پھر خون سے رنگین کرنے کی کو شش کی جارہی ہے، ہزارہ قوم کے تمام معتبرین کا اتفاق
بعض عناصر برادر اقوام کو دست و گریبان کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں جو کسی بھی صورت عوام کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے، ، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں ایک بار پھر خونی کی ہولی کھیلنے کی کوشش نے شیعہ تنظیموں کو سخت تشویش میں مبتلا کردیا ہے،جبکہ نسل کشی کی کھلی دھمکیوں سے ہزارہ قوم میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے،کوئٹہ میں ہزارہ قوم کے تمام معتبرین کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں سانحہ ہزارہ ٹاو ¿ن اور مومن آباد میں انسانی جانوں کے ضیاع کی مذمت کی گئی،شرکا نے سوشل میڈیا کا غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ تمام اقوام کو ایک دوسرے کادشمن بنانے اورسرزمین کوئٹہ کو ایک بار پھر خون سے رنگین کرنے کی کو شش کی جارہی ہے، پاکستان دشمن قوتوں کو ان کے مقصد میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا ، داﺅد آغانے کہا کہ تمام اقوام سے را بطہ کرکے غلط فہمیاں دور کی جا ئیں گی اور ملک دشمنوں کے ان منصوبوں کو کامیا ب نہیں ہو نے دیا جائے گا ، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے صدر انجینئر ہادی عسکری اور جنرل سیکرٹری طارق احمد جعفری نے کہا ہے کہ کوئٹہ ہم سب کا مشترکہ گھر ہے جس کے امن کو خراب کرنے کی ہرگز کسی کو اجازت نہیں دیں گے، بعض عناصر برادر اقوام کو آپس میں دست و گریبان کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں جو کسی بھی صورت بلوچستان اور کوئٹہ کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے، سیاسی و مذہبی جماعتیں، علمائے کرام سمیت تمام مکاتب فکر کے افراد ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، واضح رہے کہ مری آباد کے علاقے کوہ امام رضا پر17سالہ نوجوان اسماعیل کو دہشت گردوں نے شہید کردیا تھا مگراب تک کسی ایک قاتل کو بھی قانون نے اپنی گرفت میں نہیں لیا،ادھر مغربی بائی پاس پر مجلس وحدت مسلمین کے رہنما اور سابق وزیرقانون آغا رضا کی گاڑی پر پتھراو ¿ اور فائرنگ بھی کی گئی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular