Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

کرم: پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں سے جھڑپ، 2 سیکیورٹی اہلکار شہید

اسلام آباد : پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دہشتگردوں کی پاک افغان سرحد پرآہنی باڑ عبور کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ فوجی جوانوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد پرآہنی باڑ عبور کرنے کی کوشش پر فوجی جوانوں نے دہشت گردوں کو فوری جواب دیا اورکوشش ناکام بنائی۔ شہدا میں لانس نائیک اسد اور سپاہی آصف شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشتگردوں کی جانب سے افغان سرزمین کے استعمال کی مذمت کرتا ہے اور پاکستان توقع کرتا ہے افغان حکومت پاکستان مخالف سرگرمیوں کی اجازت نہیں دے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular