Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

تنازعات کے حل میں چین موثر کردار ادا کر سکتا ہے، ہسپانوی وزیر اعظم

میڈرڈ : ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے چین کے دورے کے دوران کہا ہے کہ ایران اور دیگر تنازعات کے حل میں چین ہی واحد عالمی طاقت نظر آتی ہے جو مؤثر کردار ادا کر سکتی ہے۔ بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیڈرو سانچیز نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد سفارتی راستہ اختیار کرنا ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین اس بحران کے خاتمے اور خطے میں استحکام و امن کے قیام کے لیے کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگ کے تسلسل سے عالمی سطح پر عدم استحکام بڑھ رہا ہے، جس کے اثرات توانائی اور معیشت پر بھی پڑ رہے ہیں۔ سانچیز نے اس بات پر زور دیا کہ تمام فریقین کو کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کی طرف واپس آنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عالمی طاقتوں کو مل کر ایسا حل تلاش کرنا ہوگا جو دیرپا امن کی ضمانت دے سکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular