Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

غزہ میں بچے مسلسل حملوں کے خطرے میں جی رہے ہیں، یونیسیف

جنیوا: اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے غزہ اور سوڈان میں بچوں کی بگڑتی انسانی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہےکہ ہزاروں بچے انتہائی نازک اور جان لیوا حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ یونیسف نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بچے مسلسل فضائی حملوں کے خطرے اور صحت، پانی و تعلیم کے نظام کی مکمل تباہی کا سامنا کر رہے ہیں۔ روزمرہ زندگی بچوں کے لیے محض زندہ رہنے کی جدوجہد بن چکی ہے۔ ادارے نے خبردار کیا کہ یہی صورتحال سوڈان میں بھی دیکھی جا رہی ہے، جہاں تشدد، بھوک اور بیماری بچوں کی جانیں نگل رہی ہیں۔ یونیسف کے مطابق بمباری، غذائی قلت اور امراض نے ایسے حالات پیدا کر دیے ہیں جو زندگی گذارنے کے قابل نہیں رہے۔ ادارے نے فوری طور پر جنگ بندی اور محفوظ انسانی راہداریوں کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ زندگی بچانے والی امداد کی بروقت فراہمی ناگزیر ہے، ورنہ بہت دیر ہو جائے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular