Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

طالبان کے قبضہ کے بعد کابل میں افراتفری، ائیرپورٹ پر ہجوم

کابل : کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد شہر میں ہر طرف خوف اور بے یقینی کے بادل منڈلانے لگے، شہر میں ہر طرف افواہوں اور خوف کا بازار گرم ہے، سیکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹس خالی کرنے کے بعد شہریوں سے لوٹ مار کی اطلاعات بھی سامنے آنے لگیں، رات گئے سے شہر کی فضا میں ہیلی کاپٹروں اور جیٹ طیاروں کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں، سڑکیں ایئرپورٹ جانے والوں سے بھر گئیں، منٹوں کی مسافت گھنٹوں میں طے ہونے لگی، شہریوں کی بڑی تعداد ملک سے باہر جانے کیلیے پروازیں ملنے کا انتظار کررہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular