Mon Oct 19, 2026

یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات پر زور

غزہ : حماس نے شمالی غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ٹیلیگرام پر ایک بیان میں حماس نے کہا کہ بے گناہ فلسطینیوں پر حملوں کے بعد شہریوں اور ڈاکٹروں کی خوفناک شہادتیں۔ ایسے ہتھیاروں اور گولہ بارود سے نشانہ بنانے کے واقعات کی تصدیق جو لاشوں کے بخارات کا باعث بنتے ہیں۔ دہشت گرد اسرائیلی فوج کے بین الاقوامی سطح پر ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کی واضح نشاندہی کرتے ہیں۔ حماس نے ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ اورانسانیت کے خلاف جرائم کے لیے جنگی مجرموں کے خلاف فوری قانونی چارہ جوئی پر بھی زور دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular