Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید میجر سبطین حیدر کی بہشت زینب کوئٹہ میں تدفین

کوئٹہ : ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے میجر سبطین حیدر کی تدفین کوئٹہ میں بہشت زینب (س) ہزارہ قبرستان میں کر دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل، صوبائی وزراء اور عسکری قیادت بھی موجود تھی۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے میجر سبطین حیدر شہید کا جنازہ علمدار روڈ میں امام بارگاہ نچاری سے برآمد ہوا، میجر سبطین حیدر کی نماز جنازہ بزرگ عالم دین علامہ محمد جمعہ اسدی نے پڑھائی، جبکہ ان کی تلقین امام جمعہ علامہ سید ہاشم موسوی نے پڑھی۔ ان کی تدفین فوجی اعزاز کے ساتھ بہشت زینب (س) ہزارہ قبرستان میں شہدائے کوئٹہ کے مقبروں کے پاس ہوئی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular