Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ پر وحشیانہ فضائی حملے، مزید 700 فلسطینی شہید

غزہ: صیہونی فوج نے غزہ میں قیامت برپا کردی۔ رات سے جاری وحشیانہ بمباری میں شہدا کی تعداد سات سو سے تجاوز کرگئی جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہیں۔ صیہونی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں الشاطی اور البلاد کیمپ جبکہ وسطی غزہ میں البریج مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا۔ جنوبی غزہ میں رفح اور خان یونس میں بھی رہائشی عمارتوں پر بمباری کی گئی۔ سب سے زیادہ شہادتیں الشاطی کیمپ میں ہوئیں جہاں 200 سے زائد افراد جان سے گئے۔ خان یونس اور رفح میں بھی بڑی تعداد میں فلسطینی شہید ہوئے۔ درجنوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے۔ اسرائیلی درندگی کا شکار شہدا کی تعداد 6 ہزار کے قریب جاپہنچی۔ جبکہ 15 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ اقوام متحدہ نے کہاہے کہ اس کے بھی چھ ارکان حملوں کا نشانہ بنے ہیں۔ ادھر شمالی غزہ کا سب سے بڑا انڈونیشی اسپتال ایندھن ختم ہونے کے باعث تاریکی میں ڈوب گیا۔ تاہم کچھ دیر بعد بجلی بحال ہوگئی لیکن یہ نہیں معلوم کہ کب تک بحال رہے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular