Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

برطانیہ، فرانس، جرمنی مذاکرات کے خواہاں، ایران نے پیشکش مسترد کردی

پیرس : برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے کہا ہے کہ وہ ایران اور امریکہ کے ساتھ تعطل کا شکار مذاکرات دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں، تاکہ ایک جامع اور پائیدار معاہدے تک پہنچا جا سکے۔ یورپی ممالک نے مشترکہ بیان میں کہا کہ ان کی کوششوں کا مقصد ایک ایسا قابلِ تصدیق معاہدہ طے کرنا ہے جو اس بات کی ضمانت دے کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرے۔ یہ پیش رفت ایران پر پابندیوں کے بحال ہونے کے ایک ماہ سے زائد عرصہ بعد سامنے آئی ہے۔ ایران نے مغربی ممالک کی اس پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اس مرحلے پر مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں اور تہران اس وقت اقوام متحدہ کی پابندیوں کی بحالی کے نتائج اور اثرات کا جائزہ لے رہا ہے۔جب بھی ہمیں محسوس ہوگا کہ سفارت کاری مؤثر ثابت ہو سکتی ہے، ہم ملک کے مفادات اور ترجیحات کی بنیاد پر فیصلے ضرور کریں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular