سری نگر : مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں کنٹرول لائن کے نزدیک دھماکے میں دو بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکا بارودی سرنگ کا تھا۔ مرنیوالوں میں ایک لیفٹیننٹ اور ایک سپاہی شامل ہے۔