Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

بنگلہ دیش، عدالت کا 15 فوجی اہلکاروں کی گرفتاری اور قید کا حکم

ڈھاکا : بنگلہ دیش کی بین الاقوامی جرائم عدالت نے پندرہ فوجی اہلکاروں کی گرفتاری اور قید کا حکم دیا ہے ان میں چودہ حاضر سروس افسران شامل ہیں۔ ڈھاکہ میں قائم انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل میں جبری گمشدگی اور قتل کے الزامات کے تحت ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔
ٹربیونل نے مقدمات میں مفرور سابق رہنما شیخ حسینہ اور ان کے سیکیورٹی مشیر کے ساتھ ساتھ دیگر افراد کو پیش کرنے اور ان کے خلاف اشتہارات شائع کرنے کا حکم دیا۔ چیف پراسیکیوٹر تاج الاسلام نے تین مختلف مقدمات میں فیصلے کی تفصیلات صحافیوں کے ساتھ شیئر کیں۔ وکیل دفاع بیرسٹر ایم سرور حسین نے صحافیوں کو بتایا کہ جن لوگوں نے قتل اور جبری گمشدگی سمیت دیگر جرم کا ارتکاب کیا ہے وہ ہمسایہ ملک بھارت فرار ہو گئے ہیں۔ خود کو حوالے کرنے والے افسران بے گناہ ہیں اور یہ عدالت کے ذریعے ثابت کیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular