
منانا : بحرین کےعوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے قیام کیخلاف احتجاج کیا سیکیورٹی اہلکاروں نے مظاہرین کی بڑی تعداد کو تفتیش کے لئے حراست میں لے کر انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے صیہونی وزیر خارجہ یائیرلاپید نے گذشتہ جمعرات کو منانا میں سفارتخانے کا افتتاح کرنے کے لئے بحرین کا دورہ کیا تھا اور اس ملک کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ سے ملاقات کی تھی۔


































