Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

آیت اللہ محمد حسین نجفی کو سرگودھا میں سپردلحد کردیا گیا

سرگودھا : عالم اسلام کی معروف شخصیت، فقیہہ اہلبیت آیت اللہ محمد حسین نجفی المعروف محمد حسین ڈھکو کو سرگودھا میں ان کے مدرسے جامعہ علمیہ سلطان المدارس الاسلامیہ میں سپردلحد کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور ملک بھر سے دیگر علماء شریک ہوئے۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے آیت اللہ محمد حسین نجفی کے انتقال پر افسوس اور رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے اسے قومی و ملی نقصان قرار دیا ہے۔ وہ قائدین ملت جعفریہ علامہ سید محمد دہلوی، علامہ مفتی جعفر حسین، شہید علامہ عارف حسین الحسینی اور علامہ ساجد علی نقوی کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔ آیت اللہ محمد حسین نجفی 1932ء میں جہانیاں شاہ سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ ان کی علمی، مذہبی اور قومی خدمات کا عرصہ تقریباً 70 سال پر محیط ہے۔ مرحوم نے حوزہ علمیہ نجف اشرف میں علوم دینیہ حاصل کئے اور وطن واپس آکر خدمت دین میں مصروف ہوگئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular