Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

عظیم فقیہہ، مجتہد، مفسر قرآن آیت اللہ محمد حسین نجفی انتقال کرگئے

سرگودھا: عالم اسلام کے عظیم فقیہہ، مجتہد، مفسر قرآن آیت اللہ محمد حسین نجفی 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ علامہ محمد حسین نجفی قدیم تعلیمی درس گاہ سلطان المدارس سرگودھا سے منسلک رہے۔ علامہ محمد حسین نجفی مرحوم کی نماز جنازہ آج شام چھ بجے سرگودھا سلطان المدارس محمدیہ میں ادا کی جائے گی۔ بزرگ عالم دین آیت اللہ محمد حسین نجفی تمام عمر دین کی اشاعت و ترویج میں مشغول رہے، علامہ محمد حسین نجفی کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔ علامہ محمد حسین نجفی درجنوں کتب کے مصنف بھی تھے۔ علامہ سید ساجد علی نقوی سمیت دیگر علماء نے علامہ محمد حسین نجفی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular